مدرسہ سلمیہ کے زیر انتظام الحمد للہ افادہ عام کی غرض سے عوام الناس کے لیے اتوار یا اس کے علاوہ دیگر تعطیلات کے دنوں میں ملٹی ۔
میڈیا پروجیکٹر کے ذریعہ مختلف عنوانات پر “محاضرات ” کا انعقاد کیا جاتا ہے
یہ محاضرات عام طور پر دو سے ڈھائی گھنٹہ کے ہوتے ہیں جن میں مختلف اہم اور مفید عنوانات پر علماء کرام تشریف
لاکر بیانات کرتے ہیں۔
گزشتہ کئی سالوں سے الحمد للہ یہ سلسلہ جاری ہے۔
انہی محاضرات میں ہر سال “سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم” پر بھی متعدد نشستوں کا انعقاد ہورہا ہے جو کہ الحمد للہ مقبول عام ہیں۔
ان محاضرات میں مرد حضرات اور خواتین دونوں شریک ہوسکتے ہیں نیز آن لائن بذریعہ زوم بھی ان کو سنا جاسکتا ہے۔
مدرسہ سلمیہ کے زیر انتظام الحمد للہ افادہ عام کی غرض سے عوام الناس کے لیے اتوار یا اس کے علاوہ دیگر تعطیلات کے دنوں میں ملٹی میڈیا پروجیکٹر کے ذریعہ مختلف عنوانات پر “محاضرات ” کا انعقاد کیا جاتا ہے
یہ محاضرات عام طور پر دو سے ڈھائی گھنٹہ کے ہوتے ہیں جن میں مختلف اہم اور مفید عنوانات پر علماء کرام تشریف لاکر بیانات کرتے ہیں۔
گزشتہ کئی سالوں سے الحمد للہ یہ سلسلہ جاری ہے