دین کا بنیادی علم حاصل کرنا مردوں کی طرح خواتین کے لیے بھی ضروری ہے۔ خواتین کی اسی دینی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے مدرسہ کے شعبہ بنات میں ان کے لیے شوال المکرم تا رجب ، دو سالہ مختصر اور جامع کورس کی ترتیب ہے جس میں ان کو درج ذیل مضامین پڑھائے جاتے ہیں
اسلامی عقائد
قرآن کریم ناظرہ مع تجوید
منتخب سورتوں کا ترجمہ و تفسیر
منتخب احادیث ترجمہ و تشریح کے ساتھ
خواتین کے روز مرہ کے ضروری فقہی مسائل
عربی زبان اور تکلم