وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے طرف سے یہ کورس زندگی کے مختلف شعبہ جات (کالج ،یونیورسٹی، دفاتر، ہسپتال، کاروبار وغیرہ) سے منسلک افراد کےلیے مرتب کیا گیا ہے جو اپنی نجی مصروفیات کے ساتھ روزانہ تھوڑی دیر وقت نکال کر دین کی بنیادی تعلیم حاصل کرنےکے خواہشمند ہوتے ہیں۔ مدرسہ سلمیہ میں یہ کورس الحمدللہ سنہ 2011 سے جاری ہے۔

: اس کورس کی تفصیل حسب ذیل ہے

مضامین

ترجمہ قرآن کریم
حدیث
اسلامی عقائد
فقہ (ضروری شرعی مسائل )
صرف و نحو(گرامر)
عربی
اس شعبہ میں داخلے شوال المکرم میں ہوتے ہیں۔

اوقات تعلیم: صبح 7:00 بجے سے 9:00 بجے
ایام تعلیم: ہفتہ میں پانچ دن (جمعہ ، اتوار کے علاوہ)