یہ برصغیر کے تقریباً تمام دینی مدارس کا متفقہ آٹھ سالہ نصاب ہے جسے عام زبان میں آٹھ سالہ عالم کورس کہا جاتا ہے
اس کے سالانہ امتحان `` وفاق المدارس العربیہ `` کے تحت ہوں گے ۔
اس کے سالانہ امتحان `` وفاق المدارس العربیہ `` کے تحت ہوں گے ۔
مدرسہ سلمیہ میں تعلیمی سال ۱۴۴۵ - ۱۴۴۶ ھ سے اللہ تعالٰی پر بھروسہ کرکے اکابر کے مشورے سے درجہ اولی اور ثانیہ کا آغاز کیا گیا ہے۔
تعلیمی اوقات: صبح آٹھ تا شام چار بجے
ایام تعلیم: ہفتے میں پانچ دن ( جمعہ ، اتوار چھٹی )
داخلے صرف غیر رہائشی ہوں گے۔
