اسکول اور کالج میں پڑھنے والی طالبات کے لیے بھی ان کی دینی ضرورت کے مطابق یکم شوال المکرم تا رجب، ایک سالہ مختصرکورس کی ترتیب ہے
جس میں ا ن کو درج ذیل مضامین پڑھائے جاتے ہیں

ناظرہ قرآن کریم

قرآن کریم سے منتخب مضامین

احادیث سے منتخب مضامین

ضروری فقہی مسائل

طالبات کے لیے صرف ایک ہفتہ کے دن صبح 11:00 بجے تا 1:00 بجے خصوصی کلاس ہوتی ہے۔