• غیر وفاقی درجات اولی و تکمیل دراسات قدیم وجدید کا امتحان 29 جنوری 2025 سے ہوگا۔

مدرسہ سلمیہ،کراچی میمن سوسائٹی نزد ہل پارک گول میمن مسجد سے متصل، وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے ملحق مدرسہ ہے۔
الحا ق نمبر: 6553  سن الحاق: 2005

آن لائن کلاسز کے نیچے والے بٹن پر کلک کریں